سلطنت جمہوری
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے منتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے منتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو۔